دوست کا امتحان مصیبت میں ھوتا ھے
بیوی کا امتحان غربت میں
مومن کا امتحان غصے میں
آنکھ کا امتحان بازار میں
زبان کا امتحان محفل میں
دل کا امتحان عشق میں
ھاتھ کا امتحان کھانا کھانے میں
اور
انسان کا امتحان قبر میں ھوتا ھے
(اللہ ھمیں سب امتحانوں میں کامیاب کرےآمین)