Sari Dunya Ki Muskan Tere Pas Hay

ساری دنیا کی مسکان تیرے پاس ہے،
یہ زمین اور آسمان تیرے پاس ہے،
غم نہ کرنا کہ تجھے یاد نہیں کرتے،
اے دوست میری تو جان بھی تیرے پاس ہے.