Husan Or Muhabat Dost Thy

حسن اور محبت دونوں دوست تھے ایک رات محبت نے حسن سے کہا کہ چاند کتنا خوبصورت ہے اس پرحسن کو غصہ آیا تو اس نے محبت کی آنکھیں نکال لیں تب سے محبت اندھی اور حسن ظالم ہو گیا