Doctor Patient Funny SMS

مریض: ڈاکٹر صاحب جب میں سوجا تا ھوں تو مجھے دکھا ئی نہیں دیتا اور جب میں چلتا ھوں تو میری ٹانگیں آگے پیچھے ھوتیں ھیں۔ کیا میں ٹھیک ھو جاؤں گا۔
ڈاکٹر: یہ گولیاں لو۔ دو سونے کے بعد اور دو جاگنے سے پہلے کھا یا کرو۔ انشاالله بالکل ٹیھک ھو جاؤ گے۔