Char Haqeqateen Achi Zindagi Guzarnay Kay Liye

چارحقیقتیں اچھی زندگی گزارنے کیلۓ آپ کی خدمت میں پیش کرتاھو

.اس شخص کادل کبھی مت توڑو جو آپکوپسندکرتاھے
.اس شخص کو خدا حافظ مت کرو جس کوآپ کی ضرورت ہو
.اس شخص کو شرمندہ نہ کروجوآپ پر بھروسہ رکھتا ھو
.اس شخص کو کبھی مت بھولو جو آپ کوھمیشہ یاد کرتا ھے