Ever Best Free SMS, Urdu Poetry and Wallpapers
affiliate marketing
Dil Nay Kaha Aakher Yahy Pyar Hay
میں نے کہا وہ اجنبی ھے
دل نے کہا یہی تو دل لگی ھے
میں نے کہا وہ سپنا ھے
دل نے کہا پھر بھی اپنا ھے
میں نے کہا وہ ایک پل کی ملاقات ھے
دل نے کہا وہ تو صہدیوں کا ساتھ ھے
میں نے کہا وہ میری ہار ھے
دل نے کہا آخر یہی پیار ھے
Newer Post
Older Post
Home