Chand Falak Say Toot Sakta Hay

چاند فلک سے ٹوٹ سکتا ھے لیکن آسمان نہیں .
پتے پھول سے جدا ھوسکتے ھیں لیکن کانٹے نہیں
ساری دنیا آپ کو بھول سکتی لیکن ھم نہیں