گنا ہو ں پر نادم ہونا ان کو مٹا دیتا ہے اور نیکیوں پر مغرور ہونا ان کو برباد کردیتا ہے۔ *
انتقام کی طاقت رکھتے ہوئے غصے کو پی جانا افضل ترین جہاد ہے۔ *
دوسرے کے مال کی طمع نہ کرنا بھی داخل سخاوت ہے۔*
جس پر نصیحت کا اثر نہ ہو اس کا دل ایمان سے خالی ہے۔ *
سخاوت کرکے احساس جتانا کمینہ پن ہے۔ *
وہ گھر ویرانے سے بدتر ہے جس میں کتابیں نہ ہوں۔ *
زبان ایک ایسا درندہ ہے اگر اسے کھلا چھوڑ دیا جا ئے تو ہو سکتا ہو کہ وہ تجھے ہی پھاڑ کھائے۔ *
لوگوں سے اس طریقے سے ملو کہ اگر مر جاؤ تو تم پر روئیں اور زندہ رہوتو تمھارے*
مشتاق رہیں۔

کسی ایسے بات پر خود کو بد گماں نہ کرو جس سے کوئی اچھا پہلو بھی نکلتا ہو۔*
جسے اس کے اعمال پیچھے ہٹا دیں اسے حسب نسب آگے نہیں بڑھا سکتا۔ *
جس نے اپنا راز چھپا یا اس نے خوبی اور بہتری کو پایا۔ *